سورۃ الاخلاص

(مکی - 4 آیات)
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ (1)
کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ (2)
معبود برحق جو بےنیاز ہے
لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ (3)
نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ (4)
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
سورتوں کی فہرست پر واپس جائیں